Dear all

حقیقت خرافات میں کھو گٔی

یہ اُمت روایات میں کھو گٔی





*ايک دن عاصم اور اس کے بيوي بچوں نے فيصلہ کيا

(**World Tour**) پر جانے کا

اور دنيا کي رانگينياں ديکھنے کا

ان کا سفر شروع ہوا ???


چلتے چلتے

راستے ميں

ايک شخص کھڑا ملا


عاصم نے پوچھا **

تم کون ہو ؟؟**

**
اس نے کہا ميں مال ہوں **


عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال ہے ؟
کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا **

ضرور کيوں کے ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور اس کي موجودگي ميں

ہم سب کچھ حاصل کرسکتے ہيں **

عاصم نے مال کو بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا

اور ا?گے بڑھے


جب تھوڑا ا?گے گيے

تو

ايک اور شخص کھڑا نظر ا?يا

عاصم نے پھر پوچھا
**

تم کون ہو ؟؟؟**
**

اس نے جواب ديا ميں

منصب و مقام ہوں **


عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال ہے ؟

کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا **

ضرور کيوں نہيں ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي

اور دنيا کي لذتوں کا حصول اس کي موجودگي ميں بہت ا?سان ہو جايے گا **

عاصم نے اسے بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا


اور مزيد ?آگے بڑھا


اس طرح اس سفر ميں بہت سے

قسم کے لذات و شہوات سے ملاقات ہوئي


عاصم سب کو ساتھ بيٹھاتا ا?گے بڑھتا رہا


ا?گے بھڑتے بھڑتے ايک اور شخص سے ملاقات ہوئي
**
عاصم نے پوچھا تو کون ہے ؟؟**

اس نے جواب ديا ميں
**
دين**

ہوں **



عاصم نے اپنےبيوي بچوں سے پوچھا

کيا اسے بھي ساتھ بيٹھا ليں ؟

سب نے کہا**

ابھي نہيں

يہ وقت دين کو ساتھ لے جانے کا نہيں ہے

ابھي ہم دنيا کي سير کرنے اور انجوئے

کرنے جارہے ہيں

اور دين ہم پر بلاوجہ ہزار پابندياں لگادے گا

پردہ کرو

حلال حرام ديکھو

نمازوں کي پابندي کرو

اور بھي بہت سي پابندياں لگا دے گا

اور ہماري لذتوں ميں رکاوٹ بنے گا

ہم انجوئے

نہيں کر سکيں گے **

ليکن ايسا کرتے ہيں کہ (**World Tour**) سے واپسي پر ہم اسے ساتھ بيٹھا ليں گے
**
اور اسطرح وہ دين کو پيچھے چھوڑ کر ا?گے بڑھ جاتے ہيں **

چلتے چلتے

ا?گے
**
چيک پوسٹ ا?جاتا ہے **

وہاں لکھا ہوتا ہے *



*
**S T O P** ***

* *

*وہاں کھڑا شخص عاصم سے کہتا ہے کہ **

وہ گاڑي سے اترے

عاصم گاڑي سے اترتا ہے

تو

وہ شخص اسے کہتا ہے
**
تمھارا سفر ختم ہو چکا

مجھے تمھارے پاس

دين کي تفتيش کرني ہے **

عاصم کہتا ہے**
دين کو ميں کچھ ہي دوري پر چھوڑ ?آيا ہوں

مجھے اجازت دو ميں ابھي جاکر اسے لاتا ہو ں**

وہ شخص کہتا ہے **

اب واپسي ناممکن ہے

تمھارا وقت ختم

ہو چکا **
**
اب تمہيں ميرے ساتھ چلنا ہوگا **

عاصم کہتا ہے**

مگر ميرے ساتھ مال منصب مقام اور *

*بيوي بچے ہيں **

وہ شخص کہتا ہے
**
اب

تمہيں تمھارا مال منصب اور اولاد

کوئي بھي نہيں بچا سکتا **
**

صرف دین تمھارے کام آسکتا تھا

جسے تم پيچھے چھوڑ ? آئے **

عاصم پوچھتا ہے
**
تم ہو کون ؟؟**

وہ کہتا ہے

ميں

**
**موت**

ہوں **

جس سے تم مکمل غافل تھے

اور عمل کو بھولے رہے
**



عاصم نے ڈرتي نظروں سے گاڑي کي طرف ديکھا

**

اس کے بيوي بچے اس کو اکيلے چھوڑ



کر مال و منصب کو لئے



کسي اور کے ساتھ اپنے سفرکو مکمل کرنے کے ليے ?آگے بڑھ گئے




اور کوئي ايک بھي عاصم کي مدد کے ليے*

* اس کے ساتھ نہ اترا
**



آپ کے خالق کا فرمان ہے:



يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا
أَوْلَادُكُمْ عَن *

*ذِكْرِ اللَّهِ

وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ *

*
[المنافقون : 9]*

*


مومنو! تمہارا مال اور اولاد تم کو اللہ کي ياد سے غافل نہ کردے?

اور جو ايسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہيں**
(???)








**
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ**
**

جس دن نہ مال ہي کچھ فائدہ دے سکا*

*گا اور نہ بيٹے**

**

ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور

تم کو قيامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا ديا جائے گا?

تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گيا اور بہشت ميں داخل کيا گيا

وہ مراد کو پہنچ گيا اور دنيا کي زندگي تو دھوکے کا سامان ہے*

Asif Raza
050 2766304

-- 
Fantastic real estate opportunities, all in one group: "Dubai Business Bay 
Properties"
Share it with your friends and colleagues. Free to join. Just send your request 
to us. 
Visit our group at: http://groups.google.com/group/businessbay-properties?hl=en

-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Healthy Living with: http://healthybaba.com

Reply via email to