*اہم گزارش* حال ہی میں مذہب اسلام کو ایک سرکاری دین و ملت کی حیثیت سے قبول کرنے کے لیے ادھر جرمنی میں ووٹنگ کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اس طور پر کہ اگر ووٹنگ میں کامیابی حاصل ہوگئی تو دین اسلام کو سرکاری دین کے طور پرتسلیم کر لیا جائے گا جیسا کہ یہود و نصاریٰ نے بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔ لیکن بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ ابھی تک ووٹنگ کےمنفی نتائج بنسبت مثبت نتائج کے زیادہ ہیں۔ملاحظہ کیا گیا ہے کہ(67%)فیصد ووٹ دینے والوں کی تعداد یہ کہہ رہی ہے کہ دین اسلام کو سرکاری مذہب کے طور پر جرمنی میں قبول نہ کیا جائے اور صرف 31 فیصد لوگ اس کی حمایت کرکے اثبات میں جواب دے رہے ہیں۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس ووٹنگ میں حصہ لے کر اس کی فیصدی نسبت کو برھائیں : طریقہ ووٹنگ اس طرح ہیں : سائٹ کو کھولنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔ http://www.tagesschau.de/inland/wulffrede112.html سب سے پہلا جواب Yes پر کلک کریں جو کہ جرمنی زبان میں JA مکتوب ہے۔ اس کے بعد Submit کرنے کے لیے Stimme abgeben پر کلک کریں۔ امید کی جاتی ہےکہ جہاں تک ممکن ہو سکے اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچاکر آپ خدمت دین اسلام کا فریضہ انجام دیں گے،اور دیگر زبان میں ترجمہ کراکر اسے خوب عام کریں گے۔ فقط والسلام
-- *=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=*=,_,=* -- Best regards, Ali Khan CBI Properties Office No. 208, Sheikh Sana Mana Al Maktoum Building Sheikh Zayed Road, PO Box 72083 Dubai, United Arab Emirates T +971 4 321 5373 F +971 4 321 5374 M +971 50 380 0107 Email: [email protected], [email protected], Web: www.cbiproperteis.net -- You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Dubai Rentals" group. To post to this group, send email to [email protected]. To unsubscribe from this group, send email to [email protected]. For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/dubai-rentals?hl=en.

