ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک رات جاگے تو فرمایا سبحان اللہ کیا کیا آزمائش کی چیزیں اور کیا کیا خزانے
رات کو اتارے گئے، کوئی شخص ہے جو ان حجرہ والی عورتوں کو جگادے *بہت سی* *عورتیں
دنیا میں کپڑے پہنے ہوئے ہیں لیکن آخرت میں ننگی ہوں گی*۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1058
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ *تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور
ہر شخص سے اس کی رعیت کے متعلق باز پرس ہوگی، آدمی اپنے اہل پر نگران ہے اور اس
سے اس کی رعیت کے متعلق باز پرس ہوگی*، عورت اپنے شوہر کے گھر میں نگران ہے،
اس سے اس کی رعیت کے متعلق باز پرس ہوگی، خادم اپنے آقا کے مال کا محافظ ہے اور
اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پرسش ہوگی، ابن شہاب نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ
شاید یہ بھی کہا کہ مرد اپنے باپ کے مال کا محافظ ہے اور اس سے اس کی رعیت کے
متعلق پچھا جائے گا، اور* تم میں سے ہر شخص نگہبان ہے اور ہر شخص سے اس کی رعیت
کے متعلق پوچھا جائے گا۔*
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 847
یہ نصیحت ہے کہ نصیحت مومنین کو فائدہ دیتی ہے
آپ کا خیرخواہ
--~--~---------~--~----~------------~-------~--~----~
Asalam o Alaikum,
You Are Receiving This Message, Because You Are A Member Of FOCUS ON ISLAM, A
Google Group [..:: The Best Group For Nice Islamic Mails ::..]
\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/
You can Post Your Comments and Suggestions to Me [Moderator of this Group]
on this email address: [email protected]
To visit your group on the web, go to:
http://groups.google.com/group/focusonislam/
To post messages/mails to this group, send email to
[email protected]
To unsubscribe from this group, send email to
[email protected]
Please forward our Mails to Your friends, and convence them to join our Group.
Wanna subscribe to this group, send email to
[email protected]
\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<<<<>>>>\/<>\/
***********************************************************
The Official Website of Group is LAUNCHED,
http://www.geocities.co
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---